کراچی : وزیر اعلی سندھ نے صوبائی وزیر روبینہ قائمخانی کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیا

جمعرات 26 مارچ 2015 14:15

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مارچ 2015 ء) : کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبائی وزیر روبینہ قائمخانی کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیا، روبینہ قائمخانی کے پاس ترقی خواتین کا محکمہ تھا، جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے روبینہ قائمخانی کو سنگین شکایات کی بنیاد پر صوبائی کابینہ سے فارغ کیا ہے.

متعلقہ عنوان :