اپنے 5 ساتھیوں کی مدد سے بلدیہ ٹاوٴن فیکٹری میں آگ لگائی ‘ پولیس کی زیر حراست ملزم جاوید شکیل کا انکشاف
جمعرات 26 مارچ 2015 13:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) پولیس کی زیرحراست ملزم جاوید شکیل نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اس نے اپنے 5 ساتھیوں کی مدد سے بلدیہ ٹاوٴن فیکٹری میں آگ لگائی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پریڈی پولیس نے 23 مارچ کو ریمبو سینٹر کے قریب مقابلے کے بعد 4 ملزمان کو حراست میں لیا تھا جس میں سے ملزم جاوید شکیل نے دوران تفتیش اعتراف کیا ہے کہ اس نے اپنے 5 ساتھیوں کے ہمراہ بلدیہ فیکٹری میں آگ لگائی ‘ ملزم نے تفتیش کے دوران بتایا کہ اس نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فیکٹری میں داخل ہوکرسب سے پہلے چوکیدار کو باندھ کرجنریٹر کے قریب آگ لگائی ‘ آگ لگانے کے لئے کیمیکل سے بھرے ڈرم کا استعمال کیا گیا۔
واضح رہے کہ 9 نومبر 2012 کو بلدیہ ٹاوٴن کی فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 255 ملازمین جھلس کرجاں بحق ہوگئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.