خیبر ایجنسی،جیٹ طیاروں کی بمباری ، 8 دہشت گرد ہلاک ،5 سے زائد زخمی
جمعرات 26 مارچ 2015 12:47
خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری سے 8 دہشت گرد ہلاک جبکہ5 سے زائد زخمی ہوگئے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے اہم ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی مدد سے شدید گولہ باری کی جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ 5سے زائد دہشت گرد زخمی ہوئے ہیں ،کارروائی میں ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔
دوسری جانب سکیورٹی حکام نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وادی تیراہ میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان اور لشکر اسلام کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی گئی جس سے دہشت گردوں کے ٹھکانے مکمل طو رپر تباہ ہوگئے ۔اس کارروائی میں8 دہشت گرد مارے گئے ہیں جبکہ 5 سے زائد زخمی ہوئے ہیں جنہیں حراست میں لے لیا گیا ہےمزید اہم خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.