گوجرانوالہ،تیز رفتار گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

جمعرات 26 مارچ 2015 11:06

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء )کامونکی کے قریب تیزرفتاری کی وجہ سے گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ تیز رفتار گاڑی کامونکی کے قریب الٹنے کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔