کراچی جیلوں میں 4 قیدی مجرمان کے ریکارڈ میں رد و بدل کے خدشات
بدھ 25 مارچ 2015 23:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) سندھ رینجرز کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ کراچی کی جیلوں میں قید کچھ مجرمان کا ریکارڈ تبدیل کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی کی جیلوں میں قید 4 قیدیوں کا جیل ریکارڈ نادرا کے ریکارڈ سے مطابقت نہیں رکھتا جس کے بعد رینجرز ذرائع کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اصل مجرمان کو نکال کر ان کی جگہ دوسرے افراد کو بند کر دیا گیا ہو۔
ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے اس غفلت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نادرا کے کوائف کی مکمل تصدیق کا حکم دیا ہے۔دوسری جانب انہو ں نے رینجرز کو بھی احکامات جاری کیے ہیں کہ اس غفلت کی تفصیلی تحقیقات کی جائیں تاکہ غفلت برتنے والوں کے خلاف بھرپور کاروائی کی جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.