این اے 122کے ووٹوں کی تصدیق کے لیے نادرا کو 31مارچ تک کی مہلت
بدھ 25 مارچ 2015 21:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2015ء) الیکشن ٹربیونل نے نادرا کی طرف سے قو می اسمبلی کے حلقہ این اے 122کے ووٹوں کی تصدیق کے لیے مہلت کی درخواست منظور کرتے ہوئے 31مار چ کی تاریخ مقرر کر دی ۔
(جاری ہے)
مذکورہ حلقے سے پی ٹی آئی کے چیئرمین و ناکام امیدوار عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے کامیاب امیدوار اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کیخلاف انتخابی عذر داری دائر کر رکھی ہے ۔
گزشتہ روز الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم ملک نے قو این اے122میں دھاندلی کیخلاف کیس کی سماعت کا آغاز کیا تو نادرا حکام نے موقف اختیار کیا کہ این اے 122کے ووٹوں کی تصدیق کرنے کے لیے مرحلہ وار عمل شروع کردیاگیاہے، اس وقت ریکارڈ کی اسکیننگ کا عمل شروع جاری ہے لہٰذارپورٹ مکمل کرنے کے لیے مزید مہلت دی جائے۔ ٹربیونل نے نادرا حکام کو 31مارچ تک مہلت دیدی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
-
عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کر دیں، اوپن کوٹ والا ماحول نہیں لگ رہا،عمران خان کا جج سے مکالمہ
-
احتساب عدالت نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا اینڈسکوپی ٹیسٹ 2روزمیں کرانے کا حکم
-
بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو خیبرپختونخواہ میں احتجاج کا مشورہ دیدیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.