Live Updates

ماڈل ایان علی 40 ویں بار رقم لے کر دبئی بھاگ رہی تھی: عمران خان

بدھ 25 مارچ 2015 17:42

ماڈل ایان علی 40 ویں بار رقم لے کر دبئی بھاگ رہی تھی: عمران خان

میر پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان نے کہا ہے کہ ماڈل ایان علی 40 ویں بار رقم لے کر دبئی بھاگ رہی تھی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق میر پور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سیاستدان پاکستان میں سیاست کرتے ہیں لیکن پیسہ باہر جمع کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماڈل ایان علی 40 ویں بار رقم لے کر دبئی بھاگ رہی تھی لیکن پکڑی گئی جبکہ اس کے قبضے سے برآمد ہونے والا پیسہ بھی کسی سیاستدان کا ہی ہو گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :