Live Updates

شبقدر،پی کے 21میں قومی وطن پارٹی کو دھچکا، اہم رہنماء تحریک انصاف میں شامل

بدھ 25 مارچ 2015 17:35

شبقدر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء ) PK-21میں قومی وطن پارٹی کو دھچکا، اہم رہنماء تحریک انصاف میں شامل،تفصیلات کے مطابق ابازئی میں ایک شمولیتی تقریب ہجرہ ذاہد گل عرف ضیاء منعقد ہواجس میں پی ٹی آئی NA-8کے سابق اُمیدوارجہانزیب خان ڈھکی سابق صوبائی صدر اکبر خان مٹہ KPKیوتھ ونگ کے ایڈیشنل سیکرٹری عادل خان حلیمزئی اور دیگر کارکنان نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقریرن نے کہا کہ عام انتحابات کی طرح بلدیاتی الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کلین سویپ کرے گی اور صوبہ بھر میں دیگر پارٹیوں کا صفایا کیا جائے گا جبکہ سہ فریقی اتحاد کو عبرت ناک شکست دے گے،

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات