ہندو برادری نے ہندو فیملی میرج بل کومسترد کر دیا ہے ممبران اسمبلی اور سپیکر اسمبلی بل کو نہ منظور کرتے ہوئے لیں، رمیش کمار

بدھ 25 مارچ 2015 17:25

صادق آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) پاکستان رامافاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر رمیش کمار جئے پال نے کہا ہے کہ ہندو برادری نے ہندو فیملی میرج بل کومسترد کر دیا ہے ممبران اسمبلی اور سپیکر اسمبلی بل کو نہ منظور کرتے ہوئے واپس کر دیں ۔

(جاری ہے)

ہندو پنچائیت کو اس بل کے پاس ہونے سے خدشات کا سامنا ہیبل سے سماجی ‘قانونی اور خانگی سطح پر معاشرتی ٹوٹ پھوٹ کا سبب بن سکتی ہے۔ انھوں نے کہاکہ وہ ہندؤں کے اس مطالبہ کو فوری طورپر مانتے ہوئے حکومت آئینی آزادی کے تحت ہندو میرج بل کو نہ منظور کرے ورنہ ملک بھر کی ہندو برادری شدید احتجاج پر مجبور ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :