مسلم لیگ(ن) نے مختصر مدت میں معاشی اعشاریوں کی سمت درست کردی، آج کا پاکستان مئی 2013ء کے پاکستان سے بہت بہتر ہے، اگلے تین سالوں میں ملک مزید بہتر ہوگا،ٹھوس اقدامات کی بدولت مختصر وقت میں اہم اہداف حاصل کر رہے ہیں
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکراچی اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں کمپنیوں کو ایوارڈدینے کی تقریب سے خطاب
بدھ 25 مارچ 2015 15:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) نے واضح منشور پر الیکشن لڑا،مختصر مدت میں معاشی اعشاریوں کی سمت درست کردی، آج کا پاکستان مئی 2013ء کے پاکستان سے بہت بہتر ہے، اگلے تین سالوں میں ملک مزید بہتر ہوگا،ٹھوس اقدامات کی بدولت مختصر وقت میں اہم اہداف حاصل کر رہے ہیں۔ وہ بدھ کو کراچی اسٹاک ایکسچینج کی نمایاں کمپنیوں کو ایوارڈدینے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے واضح منشور پر الیکشن لڑا،چار نکاتی منشور دہشت گردی، توانائی بحران کے خاتمے، ملکی معیشت کا استحکام اور سماجی شعبے کی ترقی پر مشتمل ہے، حکومت سنبھالتے ہی اپنے منشور پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے، مختصر مدت میں معاشی اعشاریوں کی سمت درست کر دی، وزیر اعظم کے عزم کے بغیر معاشی استحکام ممکن نہ تھا، آج کا پاکستان مئی 2013ء کے پاکستان سے کہیں بہتر ہے، اگلے تین سالوں کے دوران پاکستان مزید بہتر ہو جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.