دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری
بدھ 25 مارچ 2015 15:58
خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری، خیبرایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 30دہشت گرد ہلاک ہو گئے، کارروائی کے دوران اسلحے کے دو ذخائر بھی تباہ کر دیئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بدھ کو دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب کامیابی سے اپنے پلان کے مطابق جاری ہے۔
پاک فوج فرار ہوتے ہوئے دہشت گردوں کو چن چن کر نشانہ بنانے میں مصروف ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بدھ کو خیبرایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں سے بمباری کی، جس کے نتیجے میں 30دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ہدف بنا کر کارروائی کی گئی جس میں دہشت گردوں کے اسلحے کے دو ذخائر بھی تباہ کر دیئے گئے۔مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.