رینجرز نے پہلے مرحلے میں سابق صدر پرویز مشرف کی رہائش گاہ پر قائم رکاوٹیں ہٹا ڈالیں
بدھ 25 مارچ 2015 14:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) رینجرز کی جانب سے شہر میں لگائے گئے بیرئیرز اور رکاوٹیں ہٹانے کی بہتر گھنٹوں کی ڈیٹ لائن ختم ہوتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے ایکشن میں آگئے پہلے مرحلے میں کلفٹن کے علاقے زم زمہ میں سابق صدر پرویز مشرف کی رہائش گاہ کا رخ کیا اور مکان کے باہر موجود تمام رکاوٹیں ہٹا ڈالیں سابق صدر پرویز مشرف کی کراچی آمد کے بعد انکی سیکیورٹی کیلئے انکے گھر کے باہر رکاوٹیں لگائی گئی تھیں۔
(جاری ہے)
دوسری جانب شہر کے چند علاقوں سے شہریوں نے رضا کارانہ طور پر بیرئیرز ہٹا دیئے ہیں۔ تاہم رینجرز نے رکاوٹوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کا آغاز کر دیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
-
ملک بھر میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
-
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
-
بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماءاخونزادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
-
’سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا، جگ ہنسائی سے بچا جائے‘
-
پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کیلئے ”ہمت کارڈ“ اور”نگہبان کارڈ“جاری کرنے کافیصلہ
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال
-
جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف انکوائری، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی معاملے پر کمیٹی بنادی گئی
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.