حیدر آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما کمال چانگ کے بیٹے اسد چانگ کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 25 مارچ 2015 14:07

حیدر آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : حیدر آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنما کمال چانگ کے بیٹے اسد چانگ کے بیٹے مقدمہ درج کیا گیا ہے ، مقدمہ مقامی گاؤں سے فہد آرائیں کی مدعیت میں دج کیا گیا ہے ایف آئی آر کے مطابق اسد چانگ نے قاسم آباد میں فائرنگ کی تھی جب کہ سنگین نتائج اور قتل کی دھمکیاں بھی دی تھیں تاہم فہد آرائیں کا کہنا ہے کہ 10 روز گزر جانے کے بعد بھی پولیس کی جانب سے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی.

متعلقہ عنوان :