وزیر اعظم کل پشاور مسلم لیگ ن کے کنونشن میں خطاب کریں گے

بدھ 25 مارچ 2015 12:50

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کل جمعرات کو پشاور جائیں گے جہاں وہ مسلم لیگ ن کے کنونشن میں خطاب کریں گے وزیر اعظم کے ساتھ سینٹیر اقبال ظفر جھگڑا، راجہ ظفرالحق اور دیگر سینیٹرز ہوں گے

متعلقہ عنوان :