Live Updates

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کو خط

بدھ 25 مارچ 2015 12:33

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے عمران خان کو خط لکھا جس میں انہوں نے پولیو کے خلاف مہم میں دلچسپی لینے پر عمران خان کو خرااج ٹھسین پیش کیا.

(جاری ہے)

بل گیٹس کا کہنا تھا کہ پولیو کے خلاف مہم میں آپ کا عزم حوصلہ افزا ہے، صحت کا اتحاد مہم، حکومت اور فوج کا مل کر کام کرنا انتہائی خوش آئند ہے. خط میں جہانگیر ترین کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات