راولپنڈی : ماڈل ایان علی نے اپنی ملکیت کے ثبوت کسٹم حکام کی تفتیشی ٹیم کے حوالے کر دیا

بدھ 25 مارچ 2015 12:24

راولپنڈی : ماڈل ایان علی نے اپنی ملکیت کے ثبوت کسٹم حکام کی تفتیشی ٹیم ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : ماڈل ایان علی سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش جاری تھی جس کے پیش نظر ماڈل ایان علی نے اپنی ملکیت کے ثبوت کسٹم حکا م کی تفتیشی ٹیم کو جمع کروا دئے ہیں جبکہ پراپرٹی ڈیلر کا بھی کہنا ہے کہ ایان علی نے پلاٹ فروخت کر کے یہ رقم حاصل کی تھی. ایان علی کے فراہم کردہ ثبوت اور پراپرٹی ڈیلر کا بیان 28 مارچ کو عدالت میں پیش کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :