نوابشاہ : گاوں محمد شریف میں سکول کی چھت کا پلستر گرنے سے اساتذہ اور بچے زخمی، دو کی حالت تشویشناک

بدھ 25 مارچ 2015 11:49

نوابشاہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : نوابشاہ کے ایک گاؤں محمد شریف میں سکول کی چھت کا پلستر گرنے سے سکول میں موجود دو اساتذہ اور نو بچے زخمی ہو گئے . زخمیوں کو ریسکیو ٹیم کی مدد سے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے جبکہ دو بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :