لاہور : سانحہ یوحنا آباد میں دو افراد کو جلائے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت

بدھ 25 مارچ 2015 11:10

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : لاہورکی سیشن کورٹ میں سانحہ یوحنا آباد کے بعد مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں دو افراد کے جلائے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، درکواست گزار نے موقف دیا کہ دو افراد کو زندہ جلایا جانا دہشت گردی ہے . عدالت میں دہشت گردی کا مقدمہ درج ہے لہٰذا اس مقدمہ کو فوجی عدالت میں چلانے کا حکم دیا جائے، سیشن عدالت نے مقدمہ درج کرنے کی درخاست پر نوٹس جاری کر دیا ہے جبکہ تھانہ نشتر کالونی سے 2 اپریل کو رپورٹ طلب کر لی.

متعلقہ عنوان :