کراچی : وزیر اعظم نواز شریف آج کراچی دورہ پر روانہ ہوں گے

بدھ 25 مارچ 2015 10:58

کراچی : وزیر اعظم نواز شریف آج کراچی دورہ پر روانہ ہوں گے

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہوں گے جہاں وہ سٹاک ایکسچینج کی 32 کمپنیوں کی ایوارڈ تقریب میں شر کت کریں گے . جبکہ اس موقع پر وزیر اعظم کے ہمراہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود ہوں گے.

متعلقہ عنوان :