خیرپورحادثہ، الطاف حسین کا سوگوار لواحقین سے اظہار تعزیت
بدھ 25 مارچ 2015 10:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء ) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے خیر پور سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ اور اسکے نتیجے میں درجنوں افراد کے ہلاک وزخمی ہونے پر گہرے دکھ ، افسوس اور سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہا کیا ہے۔
(جاری ہے)
الطاف حسین نے ملک میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات او راسکے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہری تشویش کا اظہارکر تے ہوئے کہاکہ انسانی زندگیوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔
انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے ٹھوس او رمثبت اقدامات بروئے کار لائے جائیں تاکہ قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ کیا جاسکے ، خیر پور ٹریفک حادثہ کی تحقیقات کرائی جائے اور ذمہ دار عناصر کو قانو ن کے مطابق سخت سزا دی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.