نائن زیرو سے گرفتار عبید کے ٹو سمیت6 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 14روز کی توسیع
منگل 24 مارچ 2015 23:34
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء)انسداددہشتگردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار عبید کے ٹو سمیت6 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کردی ہے ، ملزمان کا ریمانڈ سندھ رینجرز نے حاصل کیا ہے ۔
(جاری ہے)
منگل کو رینجرز اہلکاروں نے نائن زیروسے گرفتار ملزمان عبیدعرف کے ٹو، مرتضیٰ،حسیب،آصف،ساجد،محمد فیضان،محمدنعمان،عامرعلی اورعبدالقادرکو سخت سیکیورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا ،ملزمان کی پیشی کے موقع پر کے اطراف سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کئے گئے تھے،رینجرز نے گذشتہ ریمانڈ کے دوران ہونے والی تفتیش سے عدالت کو آگاہ کیا اور بتایا کہ ملزمان کی نشاندہی پر راکٹ لانچرز اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے اس لیے ملزمان کو مزید ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کیا جائے ۔
جس پر عدالت نے ملزمان کے ریمانڈ میں مزید 14روز کی توسیع کردی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.