قومی اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع

منگل 24 مارچ 2015 23:30

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) قومی اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا‘ اجلاس کی ابتداء تلاوت کلام پاک سے ہوئی ‘ سپیکر ایاز صادق نے صدات کی۔

متعلقہ عنوان :