کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 48گھنٹوں میں 2لاکھ،86ہزار600ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ
منگل 24 مارچ 2015 23:25
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 48گھنٹوں کے دوران2لاکھ،86ہزار600ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جن میں سے2لاکھ،7ہزار957ٹن درآمدی کارگو اور78ہزار 643ٹن برآمدی کارگو شامل تھا۔
(جاری ہے)
منگل کو کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ کے مطابق درآمدی کارگو میں56ہزار321ٹن بلک کارگو،1لاکھ40 ہزار930ٹن خشک کارگو اور67ہزار 27ٹن مائع کارگو جبکہ برآمدی کارگو میں 69ہزار733ٹن خشک کارگو اور8ہزار910ٹن مائع کارگو شامل تھا۔
کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہنڈلنگ کیے گئے درآمدات میں 84ہزار609ٹن کنٹینرائزڈ کارگواور 56ہزار321ٹن کوئلہ جبکہ درآمدات میں69ہزار 733ٹن کنٹینرائزڈ کارگو شامل تھا اس دوران بندرگا ہ پر10جہاز لنگرانداز ہوئے اور 7جہازوں کی روانگی ہوئی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران 7جہازوں کی آمد اور8جہازوں کی روانگی متوقع ہےمتعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافہ سے دو لاکھ 52 ہزار 200 سو روپے تک بڑھ گئی
-
برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.