سر کا ری ملا زمتو ں میں معذروں کے کو ٹہ میں میرٹ پر سختی سے عملدرآمد کیا جا ئے،میاں محمدادریس
منگل 24 مارچ 2015 23:25
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) سر کا ری ملا زمتو ں میں معذروں کے کو ٹہ میں میرٹ پر سختی سے عملدرآمد کیا جا ئے تا کہ معذروں کو روزگار کے مواقع میسر ہو ں اور یہ بھی ملکی معیشت میں اپنا بھر پو ر کردار ادا کر سکیں ۔ یہ با ت فیڈریشن چیمبر کے صدر میاں محمدادریس نے پاکستا ن وہیل چیئر کر کٹ ٹیم کی فیڈریشن میں استقبال کے موقع پر کہی جنھو ں نے اپنے با نی صدر ذیشان اور سر پر ست اعلیٰ عتیق الرحمان اور مر یم چوہدری کے ہمرا ہ فیڈریشن ہا ؤ س کا دور ہ کیا ۔
واضح رہے کہ پا کستا ن کی وہیل چیئر کر کٹ ٹیم کی نیپا لی وہیل چیئر کر کٹ ٹیم سے جیتنے کی خو شی اور ٹیم کی حو صلہ افزا ئی کے لیے فیڈریشن چیمبر کے نائب صدر اور سند ھ ریجن کے انچارج محمد اکرا م راجپو ت نے انہیں فیڈریشن ہا ؤس کے دور ہ کی دعوت دی ۔(جاری ہے)
اس موقع پر فیڈریشن چیمبر کے نائب صدور شاہنواز اشتیا ق، وسیم وہرا کے علا وہ بڑ ی تعدا د میں بز نس کمیونٹی کے لو گو ں نے شر کت کی ۔
میاں محمد ادریس نے کہا کہ بحیثیت ایک صنعتکار ملک بھر کے صنعتکا روں سے التجا کر تا ہو ں کہ وہ ملا زمتو ں کے لیے معذروں کو بھی موقع فرا ہم کر یں ۔ اور تمام بڑ ی قو می اور ملٹی نیشنل کمپنیاں اور ادارے پاکستا ن وہیل چیئر کر کٹ ٹیم کے کھلا ڑیوں کو روز گا ر فرا ہم کر یں اور سپا نسر بھی کر یں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ہما رے ملک کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے کہ دنیا کی پہلی وہیل چیئر کر کٹ ٹیم پاکستا ن میں بنی اور اسکے بعد دیگر ممالک نے یہ ٹیمیں بنا ئیں اور دوسرا اعزاز یہ ہے کہ ہما ری وہیل چیئر کر کٹ ٹیم نے دنیا کا پہلا انٹر نیشنل کر کٹ میچ نیپا ل میں کھیلا اور جیت کر آئے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ICC کے مو جودہ قو انین کے مطا بق پاکستان وہیل چیئر کر کٹ ٹیم کا کھیلنا قا بل ستا ئش ہےICC کو بھی اس طر ف تو جہ اور سر پر ستی کر نے کی ضرورت ہے ۔ پاکستان وہیل چیئر کر کٹ ٹیم ایسو سی ایشن کے بانی صدر اور سر پر ست اعلیٰ نے کہاکہ نیپال سے میچ جیتنے کے بعد سے اب تک پاکستانی پر چم اس گراونڈ پر لہرا رہا ہے اور مئی کے مہینے میں ہما ری ٹیم انڈیا کا دور ہ کر یگی اور اس سے قبل پہلی با ر پاکستان میں ڈومسٹیک ٹو رنمنٹ قائد اعظم ٹرفی منعقد ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں سر کا ری سطح پر سر پر ستی کی ضرورت ہے بڑ ی ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستا نی کر کٹ ٹیم اور دیگر کھیلو ں کو اسپانسر کر تی ہیں تو پاکستان وہیل چیئر کر کٹ ٹیم کو کیوں نہیں ۔ انہیں آگے آنا چا ہیے اور اس ٹیم کے کھلا ڑیو ں کو روزگا ر کے مواقع بھی دینے چا ئیں تا کہ وہ اپنی معذ وری کو بھلا کر ملک وقو م کی خدمت کر سکیںمزید مقامی خبریں
-
آزاد کشمیر میں اووسیز کی سہولیات کے لئے علیحدہ ڈیسک تشکیل دیا جائے گا
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سید سبطین حیدر سبزواری کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں خواجہ منیر حسین کی وفات پر منڈی بہاوالدین آمد
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.