عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین تین روزہ دورے پربھارت روانہ ہوگئے

منگل 24 مارچ 2015 22:47

پشاور ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور فیڈریشن آف بیڈ منٹن پاکستان کے صدر میاں افتخار حسین انڈیا کے دورے پر روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ میاں افتخار حسین کو بیڈ منٹن فیڈریشن آف پاکستان کے صدر کی حیثیت سے انڈیا بیڈ منٹن فیڈریشن کے صدر گپتہ نے دعوت دی جس کو قبول کرتے ہوئے وہ انڈیا کے تین روزہ دورے پرروانہ ہو گئے۔