پرانی تجاویزات کے بارے میں الگ پالیسی بنانے کیلئے 3رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے‘صدیق الفاروق،
ننکانہ صاحب میں یکم مارچ کے بعد ٹرسٹ کی زمین پر ناجائز تجاویزات گرا کر ملبہ ٹرسٹ کے حق میں ضبط کر لیا جائیگا‘ چےئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ
منگل 24 مارچ 2015 22:10
لاہور/ننکانہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء ) متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ ننکانہ صاحب میں یکم مارچ کے بعد ٹرسٹ کی زمین پر ناجائز تجاویزات گرا کر ملبہ ٹرسٹ کے حق میں ضبط کر لیا جائیگا،البتہ پرانی تجاویزات کے بارے میں الگ پالیسی نافذ کی جائے گی اور اس پالیسی کے لیے چیئرمین بورڈ کی سربراہی میں مقامی ایم این اے اور ایم پی اے پر مشتمل 3رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے شام خصوصی طور پر ننکانہ صاحب میں واقع ٹرسٹ کے دفتر میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ننکانہ صاحب کے ٹاوٴن پلاننگ کی منظوری دے دی گئی ہے جبکہ ٹاوٴن پلاننگ میں ننکانہ صاحب کے رہنے والے ہر ضرورت مند کی ضرورت پوری کی جائے گی، یہاں پر یونیورسٹیاں ، ہسپتال،کھیل کے وسیع میدان، اعلی ہوٹل اور انتظامیہ کے دفاتر سمیت کثیرمنزلہ فلیٹس بنائے جائیں گے جبکہ کسانوں کیلئے شمسی توانائی سے چلنے والے ٹیو ب ویل، ٹینل فارم سمیت ہر ممکن سہولیات اور قرضے فراہم کیے جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.