تربت میں گن پوائنٹ پر ایک شخص کواغوا کر لیا گیا

منگل 24 مارچ 2015 21:59

کوئٹہ ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء ) تربت میں گن پوائنٹ پر ایک شخص کو آغوا کر لیا ۔ تفصیلات کیمطابق منگل کو تربت کے علاقے ناصر آباد مسلح افراد نے جمیل احمد کو آغواء کرلیا لیویز نے مغوی کی تلاش شروع کردی ۔