لاہور: سپریم کورٹ میں صولت مرزا کے انکشافی بیان پر متحدہ قیادت کے خلاف کارروائی کے لئے درخواست دائر
منگل 24 مارچ 2015 21:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) صولت مرزا کے انکشافی بیان کی روشنی میں متحدہ قومی موومنٹ کی قیادت کے خلاف کارروائی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
یہ درخواست سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے دائرکی گئی جس میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ صولت مرزا کے بیان کے بعد تمام ذمہ دار افراد بے نقاب ہوچکے ہیں ۔
متحدہ کے قائد الطاف حسین کو فوری گرفتارکرکے وطن واپس لایاجائے جبکہ بابر غوری اورحیدر عباس رضوی سمیت دیگررہنماوں کا نام ای سی ایل میں شامل کر کے ان لوگوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے ۔درخواست میں یہ استدعا بھی کی گئی ہے کہ چونکہ صولت مرزا ریاست سے تعاون کررہا ہے لہذا اس کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.