پروین رحمان کے قتل میں ملوث ملزم احمد علی عرف پپو کشمیری 14روزکے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
منگل 24 مارچ 2015 21:29
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) انسداددہشتگردی عدالت نے اورنگی پائلٹ پروگرام کی ڈائریکٹر پروین رحمان کے قتل میں ملوث ملزم احمد علی عرف پپو کشمیری کو 14روزکے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔ملزم احمد علی عرف پپو کشمیری کو3روز قبل مانسہرہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
ملزم پر الزام ہے کہ اس نے کراچی کے علاقے پیر آباد میں اورنگی پائلٹ پروگرام کی ڈائریکٹر پروین رحمان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا ۔ملزماحمد علی عرف پپو کشمیری کا تعلق مبینہ طور پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے اور ملزم پروین رحمن کے قتل سمیت کئی افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔ واضح رہے کہ پروین رحمن کو 13 مارچ 2013 کو کراچی میں فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا گیا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.