مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق تین زخمی

منگل 24 مارچ 2015 21:06

مانسہرہ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء ) مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق تین زخمی ہوگئے واقعات کے مطابق بالاکوٹ گھنول روڈ پر جانی جیب کھولیاں کے مقام پر حادثہ کا شکار ہوگئی جس سے موقع پر وقار ولد میاں عبدالباری ولد میاں شکور ولد عبدالباری اور وقار میاں شامل ہیں زخمیوں میں وقاص بشیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔

متعلقہ عنوان :