سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی قتل کیس میں گرفتار ملزم محمد عبداللہ عمر کی جانب سے دائر کی گئی اپیل کی سماعت،
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کو نوٹس جاری، دو ہفتوں میں جواب داخل کرانے کی ہدایات جاری
منگل 24 مارچ 2015 21:01
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی قتل کیس میں گرفتار ملزم محمد عبداللہ عمر کی جانب سے دائر کی گئی اپیل کی سماعت کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد میاں عبدالرؤف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب داخل کرانے کی ہدایات جاری کردیں۔ جبکہ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی عدم موجودگی کی وجہ سے شہباز بھٹی قتل کیس میں گرفتار ملزم کیس کی سماعت نہ ہوسکی ۔
منگل کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل بشارت اللہ عدالت عالیہ میں پیش ہوئے۔ انہوں نے موقف اختیار کیا کہ شہباز بھٹی قتل کیس میں گرفتار ملزم محمد عبداللہ عمر کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا ہے اس کے خلاف قتل کا مقدمہ بھی غیر قانونی بنیادوں پر درج ہوا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.