شمالی افغانستان ڈرون حملے میں مرنے والے افراد کے نام سامنے آ گئے، ازبکستان موومنٹ کے سربراہ، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی مرکزی شوریٰ کا اہم رکن ہلاک
منگل 24 مارچ 2015 20:11
پشاور (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 مارچ۔2015ء) جنوبی افغانستان میں آج ایک ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے متعدد کمانڈز ہلاک ہو گئے ہیں۔ اُردو پوائنٹ کو افغان سیکورٹی ذرائع سے ہلاک ہونے والے افراد کے نام مل گئے ہیں۔
(جاری ہے)
آج جنوبی افغانستان کے سرحدی علاقہ جو کہ پاکستانی سرحد کے قریب ہے میں طالبان کے ٹھکانے پر ڈرون سے 3میزائل مارے گئے، افغان سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ ڈرون حملہ ازبکستان موومنٹ کے مرکز پر کیا گیا ۔
جس میں ازبکستان موومنٹ کا سربراہ یاسر فرابی سمیت عبداللہ فرابی، خالد فرابی، جعفر فرابی اور ان کے علاوہ ایک امریکی شہری جو سعودی شہریت بھی رکھتاہے عمر بن داوٴد بھی ہلاک ہوا، جبکہ ہلاک شدگان میں تحریک طالبان کے مرکزی شوریٰ کے اہم رکن مولوی مجاہد شاہ، قاری اُسامہ، شیخ منصور، کمانڈر ایوب جان، کمانڈر شاہ جی گُل بھی شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.