گورنرخیبرپختونخوا نے میڈیکل آفیسرز اینڈ ڈینٹل سرجنز (ریگولرائزیشن آف سروسز)بل 2015کی منظوری دے دی

منگل 24 مارچ 2015 19:37

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء)گورنرخیبرپختونخوا نے میڈیکل آفیسرز اینڈ ڈینٹل سرجنز (ریگولرائزیشن آف سروسز)بل 2015کی منظوری دے دی،جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کی پاس کردہ خیبر پختونخوا میڈیکل آفیسر ز اینڈ ڈینٹل سرجنز(ریگولرائزیشن آف سروسز) بل 2015 کی باضابطہ منظوری دے دی ہے ۔ جسے صوبائی لیجسلیچر ایکٹ کے طور پر شائع کیا گیا۔