پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے رہنماوٴں کی شہریوں کے ساتھ پولیس کے ناروا رویے اور رقم بٹورنے کی شدید مذمت
منگل 24 مارچ 2015 18:43
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری سید نجمی عالم ،لطیف مغل اور منظور عباس نے شہریوں کے ساتھ پولیس کے ناروا رویے اور مختلف حیلے بہانوں سے ہراساں کرنے اور رقم بٹورنے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ عرصے سے شہریوں کی جانب سے پولیس کے ناروارویے اور شہریوں سے ڈرادھمکا کر رقم بٹورنے کی شکایات موصول ہورہی ہے جو کہ تشویشناک ہے۔
انہوں نے کہا کہ کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کی آڑ میں پولیس نے بے گناہ شہریوں کو گرفتار کر کے ان کی رہائی کے بدلے رقوم وصول کرنے کی شکایات عام ہو چکی ہیں جس سے ایک جانب جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کے خلاف جاری ٹارگٹڈ آپریشن پر سوالیہ نشان لگ رہے ہیں تو دوسری طرف پولیس کی ناروا کارروائیوں سے شہریوں میں غم و غصہ اور اشتعال پایا جاتا ہے جس کا فی الفور تدارک ناگزیر ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
امریکی ریاست اوہائیو میںصدر بائیڈن کا نام انتخابات کے بیلٹ میں شامل کرنے میں قانون سازی مکمل نہ ہوسکی
-
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا
-
رفح بارڈر کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے سے غزہ کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن رہ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.