کراچی: این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے انعقاد کے لیے میٹرک بورڈ کا شیڈول تبدیل۔

منگل 24 مارچ 2015 17:49

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) ‬‎ این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے انعقاد کو ممکن بنانے کو حوالے سے الیکشن کمیشن کی درخواست پر کراچی میٹرک بورڈ کی جانب سے میٹرک امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تبدیل شدہ شیڈول کے مطابق نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات اب 7 اپریل سے 21 اپریل کے درمیان منعقد ہوں گے۔ یاد رہے کہ این اے 246 میں ضمنی انتخاب 24 اپریل کو کروایا جانا ہے۔

متعلقہ عنوان :