ایف بی آرکا کریڈٹ کارڈ و ڈیبٹ کارڈ مشینیں رکھنے والے ریٹیلرز کی زبردستی سیلز ٹیکس رجسٹریشن نہ کرنے کا فیصلہ
منگل 24 مارچ 2015 17:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کریڈٹ کارڈ و ڈیبٹ کارڈ مشینیں رکھنے والے ریٹیلرز کی زبردستی سیلز ٹیکس رجسٹریشن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ اقدام کے لیے سیلز ٹیکس کے قانون میں ترمیم کی جائے گی تاہم توقع یہ ہے کہ یہ ترمیم آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں کی جائے گی، البتہ فیلڈ فارمشنز کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے وفاقی بجٹ میں تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے متعاف کرائی جانے والی ٹو ٹیئر پالیسی میں سے صرف ایسے تاجروں کو زبردستی سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ نہ کیا جائے جنہوں نے اپنے آوٴٹ لیٹس پر کریڈٹ کارڈ و ڈیبٹ کارڈ مشینیں رکھی ہوئی ہیں کیونکہ اس سے معیشت کو دستاویزی بنانے کے عمل کو فروغ ملتا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.