عمان ایئر کوایکسپو نمائش میلانو 2015 کیلئے آفیشل ریسیلر کے طور پر منتخب کرلیا گیا
منگل 24 مارچ 2015 16:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء)ایکسپو نمائش میلان 2015 میں تقریباً 20 ملین سے زیادہ مہمانوں کی آمد متوقع ہے جسکے لئے عمان ایئر کو آفیشل طور پر منتخب ریسیلر چُن لیا گیا۔ایکسپو میلان 2015یکم مئی سے 31 اکتوبر 2015 تک اٹلی کے شہر میلان میں جاری رہیگی جس کا موضوع سیارے کو توانا کرنا اور زندگی کیلئے توانائی حاصل کرنا ہے۔ یہ منفرد اور غیر معمولی نمائش ۶ ماہ کیلئے جاری رہیگی جس کو غذائیت اور پائیدار ترقی کے چیلنجز کے لئے وقف کیا گیا ہے۔
یہ تمام اسٹیک ہولڈرز کیلئے ایک غیر جانبدار پلیٹ فارم مہیا کریگا جس کے ذریعے وہ اپنے خیالات اور مشترکہ مقاصد ایک دوسرے سے شیئر کریں جو کہ مستقبل کیلیے مفید ثابت ہوگا۔ یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہوگا جس میں جدت اور بہترین آئیڈیازکے ساتھ ساتھ غذائیت اور نیٹ ورکنگ کے مواقع پیدا ہونگے۔(جاری ہے)
بطور ایک پسندیدہ آفیشل ریسیلرز، عمان ایئر اپنے ٹکٹس مختلف ٹریول ایجنٹس، ٹور آپریٹرز، سرکاری دفاتر، کمپنیوں، اسکولوں، کالیجوں اور انفرادی طور پر سفر کرنے والوں کو ایک پرُکشش پیکج کے ساتھ فروخت کریگی جسمیں رہائش اور ایونٹ کے ٹکٹ بھی شامل ہونگے۔
عمان ایئر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر پال گریگوروچ کا کہنا ہے کہ ہمیں فخر ہے کہ عمان ایئر کو ایکسپو میلان 2015 کیلئے منتخب کیا گیاجسکے ذریعے ہم اٹلی کی مارکیٹ سے وابستگی جاری رکھیں گے جو کہ 2009 سے مسقط سے میلان کے آغاز سے جاری ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.