الخدمت فاؤنڈیشن صحت کے شعبے میں بھرپور کام کررہی ہے،عبدالشکور
منگل 24 مارچ 2015 16:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر عبدالشکور نے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر میں صحت کے مسائل سے آگاہ ہے اسی لیے صحت کے میدان میں بھرپور کام کررہی ہے تاکہ لوگوں کو صحت کی زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کی جاسکیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سب آفس میں خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کیا ۔
اجلاس میں سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ‘ ڈاکٹر حفیظ الرحمن‘ اسسٹنٹ سیکرٹری اعجاز اللہ خان‘ سیکرٹری الخدمت کراچی انجینئر عبدالعزیز ،عبدالوہاب‘ الخدمت ویمن ونگ کی ذمہ داران طلعت ظہیر‘ نویدہ انیس اور منور اخلاص نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں ملک بھر میں جاری ہیلتھ پراجیکٹس اورملک کو درپیش صحت کے موجودہ مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے پراجیکٹس کے لیے منصوبہ بندی کی گئی اس موقع پر اعجازاللہ خان نے مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ کئیر اسپتال MCHC تھر اور الخدمت فریدہ یعقوب اسپتال گلشن حدید پر تفصیلی بریفنگ دی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.