عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

منگل 24 مارچ 2015 14:37

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روزخام تیل کی قیمتوں میں اضافے کارجحان دیکھا گیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے جون کیلئے سودے88سینٹ اضافے کے بعد47.45ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے جون کیلئے سودے 60سینٹ اضافے کے ساتھ 55.92 ڈالر فی بیرل میں طے پا ئے ۔