کراچی : ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے لیے ریکوزیشن جمع کروا دی، ریکوزیشن کی کوئی وقعت نہیں ہے، سیکر ٹری اسمبلی

منگل 24 مارچ 2015 14:36

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء) : ایم کیو ایم کے اسمبلی اراکین نے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے لیے ریکوزیشن جمر کروا دی ، جس پر ایم کیو ایم کے 8 اراکین اسمبلی نے دوبارہ دستخط کیے، جبکہ سیکرٹری اسمبلی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی اس ریکوزیشن کی کوئی وقعت نہیں ہے سندھ اسمبلی پہلے ہی اجلاس بلا چکی ہے.