کراچی : بے نظیر قتل کیس کی سماعت، عدالت نے سماعت 26 اپریل تک ملتوی کر دی۔

منگل 24 مارچ 2015 14:29

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء) : کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بے نظیر قتل کیس کی سماعت کی گئی.

(جاری ہے)

سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے کی جس میں اے ایس آئی مشتاق کے بیان پر جرح مکمل کی گئی، جبکہ اس کیس میں 48 گواہوں پر جرح مکمل کر لی گئی ہے تاہم عدالت نے کیس کی سماعت کو 26 مارچ تک ملتوی کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :