کوئٹہ : مچھ جیل انتظامیہ کو صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ موصول

منگل 24 مارچ 2015 12:44

کوئٹہ : مچھ جیل انتظامیہ کو صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ موصول

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء) : مچھ جیل کی انتظامیہ کو صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ موصول ہو گئے ہیں. جس کے مطابق صولت مرزا کو یکم اپریل کو مچھ جیل میں پھانسی دی جائے گی. صولت مرزا کو یکم اپریل کی صبح 5 بج کر 30 منٹ پر تختہ دار پر لٹکایا جائے گا.