کوئٹہ : صولت مرزا کی مچھ جیل میں ویڈیو ریکارڈنگ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل

منگل 24 مارچ 2015 12:34

کوئٹہ : صولت مرزا کی مچھ جیل میں ویڈیو ریکارڈنگ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی ..

کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء) : صولت مرزا کی مچھ جیل میں ویڈیو ریکارڈنگ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی.

(جاری ہے)

تحقیقات کے لیے بنائی گئی کمیٹی کی سر براہیآئی جی جیل خانہ جات کریں گے بشیر احمد کمیٹی کے سر برااہ ہوں گے جبکہ مچھ جیل کے سرنٹنڈنٹ کو بھی کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے. اور ہدایات کی ہیں کہ کمیٹی پتہ چلائے کہ ویڈیو کی ریکارڈنگ مچھ جیل میں ہوئی ہے یا نہیں. جبکہ کمیٹی کو تحقیقات میں پیش رفت سے 7 روز میں صوبائی محکمہ داخلہ کو آگاہ کرنے کا بھی کہا گیا ہے.