پنجاب بھر میں گیس کی طلب و رسد میں فرق کم نہ ہو سکا۔

منگل 24 مارچ 2015 11:28

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء) : پنجاب بھر میں سی این جی کی طلب و رسد میں فرق کم نہ ہو سکا جس کے باعث سوئی نادرن گیس حکام نے مارچ کے مہینے میں بھی سی این جی اسٹیشنز کو بند کرنے کی ہدایات کی ہیں جس کے لیے سی این جی اسٹیشنز کے مالکان کو بھی آگہ کر دیا ہے. جبکہ سوئی نادرن حکام کو کہنا ہے کہ اپریل کے پہلے ہفتے میں جائزہ لیا جائے گا جس کے بعد ہی سی این جی اسٹیشنز سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ ہو گا.

متعلقہ عنوان :