Live Updates

راولپنڈی : عمران خان نے ہتک عزت ہرجانے کے دعوے کی جواب داخل کر وا دیا

منگل 24 مارچ 2015 11:14

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے ہتک عزت ہرجانے کے دعوے کا جواب داخل کر وا دیا.

(جاری ہے)

ہتک عزت ہرجانے کا دعویٰ حنیف عباسی کی جانب سے دائر کیا گیا تھا ، حنیف عباسی نے الزامات لگانے پر عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کیا تھا. جواب تاخیر سے جمع کروانے پر عدالت نے عمران خان پر 500 روپے جرمانہ عائد کیا ہے. جبکہ کسی پر مزید سماعت کو 4 اپریل تک ملتوی کر دیا ہے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :