برطانوی انٹیلی جنس ٹیم الطاف حسین کے خلاف تحقیقات کے سلسلے میں اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گی، مبشر لقمان کا انکشاف

پیر 23 مارچ 2015 23:39

برطانوی انٹیلی جنس ٹیم الطاف حسین کے خلاف تحقیقات کے سلسلے میں اگلے ..
(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) ‬‎ نجی چینل اے آر وائے کے اینکر مبشر لقمان نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ برطانوی انٹیلی جنس ٹیم الطاف حسین کے خلاف تحقیقات کے سلسلے میں اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرنے جارہی ہے۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ برطانوی انٹیلی جنس ٹیم تحقیقات کے سلسلے میں صولت مرزا سے بھی ملاقات کے خواہش مند ہے۔