جوڈیشل کمیشن بارے مفاہمتی یادداشت پر دستخطوں کے 7دن بعد صدارتی آرڈیننس جاری ہو گا، پی ٹی آئی سے مذاکرات میں کوئی سہولت کار نہیں تھے، تحریک انصاف کی مشاورت سے نیا سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات کرینگے، دہشتگردوں کسی صورت نہیں چھوڑیں گے، جرائم پیشہ عناصر پارٹیوں کا نام لے کر کام کر رہے ہیں،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 23 مارچ 2015 23:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 مارچ۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے 7دن بعد صدارتی آرڈیننس جاری ہو گا، پی ٹی آئی سے مذاکرات میں کوئی سہولت کار نہیں تھے، تحریک انصاف کی مشاورت سے نیا سیکرٹری الیکشن کمیشن لگائیں گے، دہشت گرد کسی بھی جماعت سے ہواسے نہیں چھوڑیں گے، جرائم پیشہ عناصر پارٹیوں کا نام لے کر کام کر رہے ہیں۔
وہ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات میں کوئی بھی سہولت کار ملوث نہیں تھے، اس سے کسی کی جیت نہیں ہے بلکہ دونوں پارٹیوں کی جیت ہے، اب ہم نے تمام پارٹیوں کو کمیشن کے حوالے کاپیاں بھیج دی ہیں کہ اس میں جو کچھ طے ہوا لکھ دیا،(آج) منگل کو وزیراعظم نے تمام پارلیمانی رہنماؤں کو بلایا ہے ، ان سے مشاورت ہو گی، جس کے بعد جمعہ تک مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.