خادم کعبہ پاکستان کے نام سے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان،ہماری جماعت کا مقصد ملک خداداد پاکستان میں شریعت اور شرعی قوانین کی پاسداری ہے،حاجی عبدالقدیر
پیر 23 مارچ 2015 22:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مارچ۔2015ء) خادم کعبہ پاکستان کے چیئرمین حاجی عبدالقدیر نے نئی سیاسی جماعت خادم کعبہ پاکستان کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری جماعت کا مقصد ملک خداداد پاکستان میں شریعت اور شرعی قوانین کی پاسداری ہے۔ یہ اعلان انہوں نے پیر کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔
(جاری ہے)
حاجی عبدالقدیر نے کہا کہ ہمارے منشور میں ایک ایوان اور صدارتی طرز حکومت لایا جائے گا۔
فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے اور حکمران جماعت انتخابات میں حصہ نہیں لے سکے گی۔ موجودہ تمام سیاست دان اور انکے اہل خانہ 20 برس تک سیاست میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔موروثی سیاست کا خاتمہ کیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کی سزا صرف اور صرف موت ہو گی اور عدالتیں ایک ہفتے میں فیصلے کی پابند ہونگی۔ آئین کی ازسر نو تشکیل کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.