کور کمانڈرکراچی گورنر ہاؤس میں تقریب سول ایوارڈز میں شرکت کے لئے تشریف لائے تھے،ترجمان گورنرہاؤس،کور کمانڈر کی گورنر سے علیحدگی میں ملاقات اور ٹارگیٹڈ آپریشن وغیرہ کے بارے میں تبادلہ خیال کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے،اعلامیہ

پیر 23 مارچ 2015 22:26

کور کمانڈرکراچی گورنر ہاؤس میں تقریب سول ایوارڈز میں شرکت کے لئے تشریف ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مارچ۔2015ء) کور کمانڈرکراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار گورنر ہاؤس میں تقریب سول ایوارڈز میں شرکت کے لئے تشریف لائے تھے۔

(جاری ہے)

گورنر ہاؤس کے ترجمان نے وضاحت کی کہ وہ محض تقریب میں شرکت کے لئے آئے تھے اور کور کمانڈر کی گورنر سے علیحدگی میں ملاقات اور ٹارگیٹڈ آپریشن وغیرہ کے بارے میں تبادلہ خیال کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :