عزم پاکستان پر یڈ میں نابینا افراد کی شر کت ، اپنی موجودگی کے اظہار کیلئے پاکستان کے حق نعرے بازی

پیر 23 مارچ 2015 20:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 مارچ۔2015ء) عزم پاکستان پر یڈ میں نابینا افراد کی بھی شر کت اپنی موجودگی کا اظہار کر نے کیلئے پاکستان کے حق نعرے بازی کرتے رہے۔

(جاری ہے)

سوموار کے روز لاہور کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے نابینا افراد کے ایک گروپ نے شہزاد کی قیادت میں شر کت وہ گر وپ ہاتھوں میں پاکستانی پر چم پکڑ ے ملک سے اپنی محبت کا اظہار کرتا رہا ہے اور ان کا کہنا تھا کہ ہم دیکھ نہیں سکتے مگر ملی نغمے سن کرہم بھی جوش آتے ہیں اسی لیے ہم یہاں آئے اور ملی نغمے سن کر ہم بہت خوش ہورہے ہیں اور دعا کی پاکستان تا قیامت قائم دائم رہے ۔

متعلقہ عنوان :